Posts

Showing posts with the label (زندگی کے سبق)

ناکامی کو کامیابی کی پہلی سڑھی کیسے بنائی ؟

Image
  ناکامی: کامیابی کی پہلی  سیڑھی ناکامی کو اکثر منفی نظر سے دیکھا جاتا ہے۔ ہمارے معاشروں میں اسے شرمندگی، کمزوری اور نااہلی کا نشان سمجھا جاتا ہے۔ لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے۔ تاریخ کے عظیم ترین کامیاب افراد نے ناکامی کو ہی اپنی کامیابی کی بنیاد بنایا ہے۔ ناکامی درحقیقت کامیابی کی پہلی سیڑھی ہے، بشرطیکہ ہم اس سے صحیح سبق سیکھیں اور اپنے رویے کو درست کریں۔ ناکامی کا اصل مفہوم: اختتام نہیں، آغاز ہے ناکامی کا مطلب یہ نہیں کہ آپ کبھی کامیاب نہیں ہو سکتے۔ اس کا مطلب صرف یہ ہے کہ آپ کی کوشش کا ایک طریقہ کارگر نہیں ہوا۔ یہ ایک اشارہ ہے کہ آپ کو اپنی حکمت عملی تبدیل کرنے، نئے زاویوں سے سوچنے اور اپنی کوششوں کو نئی سمت دینے کی ضرورت ہے۔ جاپانی فلسفے میں ناکامی کو "کائی زن" یعنی مسلسل بہتری کے عمل کا اہم حصہ سمجھا جاتا ہے۔ کامیابی کی پہلی سیڑھی کی  پہچان کے علامات ناکامی کو جب آپ صحیح طریقے سے برتتے ہیں تو آپ کامیابی کی پہلی سیڑھی پر قدم رکھ چکے ہوتے ہیں۔ اس کی کچھ واضح علامات ہیں: 1 . جب آپ کسی استاد یا ادارے سے ملنے پر آپ کی عزت میں اضافہ ہو جائے جب آپ ناکامی سے سبق سیکھ کر آگے بڑھ...