Posts

Showing posts with the label ​Motivation (ترغیب)' ​Personal Development (ذاتی اصلاح)' ​Success Habits (کامیابی عادات)' ​Psychology (نفسیات' کمفرٹ زون ' کمال پرستی '

کمفرٹ زون اور کمال پرستی میں وہ فرق جو زیادہ لوگ نہیں

Image
 کمفرٹ زون اور کمال پرستی میں وہ فرق جو زیادہ لوگ نہیں  جانتے اکثر لوگ اپنی ناکامی کا ملبہ قسمت، وسائل کی کمی یا نامساعد حالات پر ڈال دیتے ہیں، لیکن حقیقت میں کامیابی کے راستے میں حائل رکاوٹیں مادی نہیں بلکہ نفسیاتی ہوتی ہیں۔ انسانی ذہن کے دو ایسے پراسرار جال ہیں جن میں بڑے بڑے باصلاحیت لوگ پھنس کر رہ جاتے ہیں: ایک کمفرٹ زون اور دوسرا کمال پرستی۔ ظاہری طور پر یہ دونوں ایک جیسی لگتی ہیں، کیونکہ دونوں کا نتیجہ “کچھ نہ کرنا” ہی نکلتا ہے۔ لیکن اگر گہرائی میں جا کر دیکھا جائے تو ان کے درمیان ایسے باریک فرق موجود ہیں جو ایک انسان کی پوری زندگی کا رخ بدل سکتے ہیں۔ کمفرٹ زون: "محفوظ قید"  کا نفسیاتی دھوکہ کمفرٹ زون وہ دائرہ ہے جہاں انسان کو کوئی چیلنج درپیش نہیں ہوتا۔ بظاہر یہ آرام کی حالت لگتی ہے، مگر حقیقت میں یہ خوف کا ایک خاموش روپ ہے۔ اگر اپ کو کمفرٹ زون کے بارے میں مذید معلومات چاہیے تو ہمارا یہ مضمون پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں مثال کے طور پر ایک شخص کو دیکھیں جو کئی سالوں سے ایک ہی دکان پر کام کر رہا ہے۔ تنخواہ کم ہے، ترقی کا کوئی امکان نہیں، مگر وہ ...