مطالعہ کا نیا انداز: 100 کتابیں پڑھنے کے بجائے 1 کتاب کو 100 بار پڑھنے کا فائدہ
مطالعہ کا نیا انداز: 100 کتابیں پڑھنے کے بجائے 1 کتاب کو بار پڑھنے کا فائدہ100 ایک سوال بہت کم لوگ پوچھتے ہیں: کیا واقعی زیادہ کتابیں پڑھنے والا انسان زیادہ سمجھدار بھی بن جاتا ہے؟ آج کا انسان معلومات کے سمندر میں کھڑا ہے۔ آج کا انسان معلومات کے سمندر میں کھڑا ہے۔ ہرایک سوال بہت کم لوگ پوچھتے ہیں: کیا واقعی زیادہ کتابیں پڑھنے والا انسان زیادہ سمجھدار بھی بن جاتا ہے؟ کیونکہ علم صرف صفحات پلٹنے سے نہیں آتا، بلکہ کسی ایک خیال کو گہرائی سے سمجھنے سے آتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ دنیا کے بڑے مفکر، فلسفی، صوفی، سائنسدان اور ادیب اکثر چند مخصوص کتابوں کے ساتھ پوری زندگی گزار دیتے تھے۔ وہ ایک ہی کتاب کو بار بار پڑھتے، اس پر غور کرتے، نوٹس بناتے، خاموشی میں سوچتے اور پھر اس کتاب کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لیتے تھے۔ آج کے دور میں جہاں ہر شخص جلدی میں ہے، وہاں “ایک کتاب کو سو بار پڑھنے” کا تصور عجیب لگتا ہے۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہی طریقہ انسان کے ذہن کو گہرا، سوچ کو مضبوط اور شخصیت کو پختہ بناتا ہے۔ زیادہ پڑھنے کی دوڑ اور اندر کی خالی پن آج بہت سے لوگ کتابیں “سمجھنے” کے لیے نہیں بلکہ “ختم”...